Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

مضامین و مقالات ← اصلاح معاشرہ
📅 22-02-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے</p>
<p>مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے خیال میں یہ بات مناسب نہیں ہے ۔ لاک ڈاؤن مسئلہ کا حل نہیں ہے بلکہ خود ایک مسئلہ ہے۔ گزشتہ سال اچانک لاک ڈاؤن سے صورت حال بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں، پھیروں والوں اور رکشہ چلانے والوں کو فاقہ کشی کی نوبت آگئی تھی۔ گزشتہ سال کے لاک ڈاؤن کے مضمرات سے ہم ابھی تک باہر نہیں  آ سکے ہیں ۔ ملکی معیشت تباہ ہو گئی ہے ۔ جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہوگئے تھے ان کو ابھی تک روزگار نہیں مل سکا ہے۔والدین اپنے بچوں کی اسکول فیس اب تک انتظام نہیں کرسکے ہیں ۔ ایسے حالات میں ایک اور لاک ڈاؤن تباہ کُن ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سے انارکی پھیل جائے گی،فاقہ کشی اور خود کشی کے معاملات میں اضافہ ہو جائے گا۔      حکومت کو چاہئے کہ لاک ڈاؤن کے بجائے حفظانِ صحت کے اصولوں پر زیادہ دھیان دے ۔ غیر ضروری عوامی اجتماع پر روک لگانے کی ضرورت ہے۔ عوام میں وباء کے تعلق سے بیداری پیدا کرے ۔ وباء کے پھیلنے کے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر بنیادی طبی سہولیات فراہم کرے ۔ حکومتی مشنری کو مؤثر انداز میں وباء سے نمٹنے کے لئے تیار کرے.</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53742 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی

شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی: اسباب و علاج

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز