حمد باری تعالیٰ: عیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی

مصبیت سے مجھکو نکال اللہ اللہعیاں تجھ پہ ہے میرا حال اللہ اللہ

غریبوں کی کرتا ہے جو بھی اعانتوہ ہوتا نہیں تنگ حال اللہ اللہ

کلام خدا سے سمجھ پائے ہم بھیتمیزِ حرام و حلال اللہ اللہ

جو کرتا ہے آقا سے سچی محبتہوا ہے وہی مالا مال اللہ اللہ

پکارا جب ان کو تو ان کے کرم نےدیا ہر مصیبت کو ٹال اللہ اللہ

ہیں نجدی وہابی جو آقا کے دشمنانہیں تو جہنم میں ڈال اللہ اللہ

جو سہتا رہا ظلم عشق نبی میںنبی کا وہی ہے بلال اللہ اللہ

سرِکربلا جس نے سب کچھ لٹایاوہ شیر خدا کا ہے لال اللہ اللہ

جسے دیکھ کر بھاگتے تھے وہابیرضا کا تھا ایسا جلال اللہ اللہ

اے نوری جو کھاتا ہےآقا کے در کاکرے کیوں کسی سے سوال اللہ اللہ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز