Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

حق کی آواز: دفاعِ صحابہ و دفاعِ اہلِ بیت

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 10-03-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

عبدالامین برکاتی قادری9033263692

جس طرح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے وہابی دیوبندی کے کفر و گمراہیت کو بے نقاب کرنے کے لیے ’’حسام الحرمین‘‘ لکھ کر عرب و عجم کے مفتیانِ کرام سے اس پر تائیدی فتوے حاصل کیے،اسی طرح موجودہ دور کے تقاضا کے مطابق ایک کتاب "مشاجرات صحابہ" پر لکھ کرہند و پاک کی تمام خانقاہوں، تمام بڑے اداروں اور مفتیان کرام کے دستخط کرائیں جائیں اور ان کو عام کیا جائے۔

تاکہ دشمنانِ صحابہ و اہلِ بیت کو لگام دی جا سکے، اور جو دستخط کرنے سے منع کریں، ان لوگوں کے نام عوام کے سامنے بتائے جائیں کہ فلاں فلاں پیر صاحب نے اور فلاں مفتی یا فلاں ادارے نے اِس پر دستخط کرنے سے منع کر دیا ھے..

اس پرفتن دور میں ایک حسام الحرمین جیسی کتاب کی ضرورت ہے، مشاجرات صحابہ کو بالتفصیل ذکر کیا جائے، تاکہ ہر سال کوئی بد باطن اس اختلاف کو ہوا نہ دے سکے، گمراہ نہ کرسکے۔

آج بھی حسام الحرمین کتاب کا نام سن کر وہابیت کانپ رہی ہےایسے ہی وہ مشاجراتِ صحابہ کتاب کا نام سن کر رافضی اور نیم رافضی ملّے، نام نہاد صوفی جتنے بھی اہلسنت کی صفوں میں چھپے ہیں، وہ بھی کانپ اٹھیں..علماے حق اس طرف توجہ دیں اور اہلِ بیت کے ساتھ ساتھ صحابہ کا دفاع کرنے کے لیے کوئی مستقل ٹھوس قدم اٹھائیں…

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53383 قارئین📊 11 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز