Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام

متفرقات
📅 11-03-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی)</p>
<p>مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت میں نعت رسول و مقبت غریب نواز سے سامعین کو مسرور کیابعدہ خطیب اہلسنت خلیفہ طاہر ملت علامہ مفتی اسرار صاحب قبلہ فیضی نے تقریبا ایک گھنٹہ عظمت شعیب الاولیاء و دارالعلوم فیض الرسول کی دینی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے اصلاح معاشرہ پر جامع خطاب کیا جسے علماء اور عوام نے بہت پسند کرتے ہوئےدادو تحسین سے نوازہبعدہ شاہکار ترنم جناب ضیاء یزادانی نے کلام اعلی حضرت و منقبت غوث اعظم پیش فرماکر مجمع کو مسرور کیا پھر کچھ دیر کی خطاب کے لئے خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا زاھد رضا فیضی صاحب قبلہ سامعین کے حوالے ہوکر لوگوں کو خانقاہ فیض الرسول کی صحیح تصویر لوگوں کے سامنے پیش فرمائ اور حضور شعیب الاولیاء کے حوالے بہت ہی شاندار بیان کیابعدہ مقرر خصوصیشہزادۂ مفکر اسلام پیر طریقت نبرۂ شعیب الاولیاء خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا حافظ قاری مفتی محمد آصف رضا علوی ازھری نگران اعلی دارالعلوم فیض الرسول ولیعہد خانقاہ فیض الرسول براوں شریف نے عظمت شعیب الاولیا ء و مفکر اسلام کے دینی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے معراج مصطفی پر شاندار علمی خطاب فرمایا حضور آصف بابو کی تقریر لوگوں نے بغور سماعت فرمایا جبکہ کرسیاں کم پڑگئ کثیر تعداد میں مجمع کھڑے ہوکر خطاب نایاب سے مستفیض ہوتے رہےخوشی کی بات یہ ہے کہ شہزاۂ مفکر اسلام کی آمد قبل نماز مغرب عاشقان شعیب الاولیاء ومظھر شعیب الاولیاء کمیٹی نے جو دوکلو میٹر پہلے ہی حضرت کے استقبال کے لئے ایک جم غمیر کی صورت میں نعرۂ تکبیرو و رسالت کی کی صداوں میں مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القرآن جو جلسہ گاہ سے متصل تھا قیام گاہ تک پہونچایا بعد نماز عشاء کھانے وغیرہ کی فراغت کے بعد پھر ویسے ہی نعرۂ تکبیرو رسالت کی چھاوں میں جس میں کثیر تعداد میں علماء و عوام شامل تھے اسٹیج تک پہونچایا جہاں پہلےسے ہی کرسی رکھ دی گئ تھی پھر استاذ العلماء حضرت علامہ نزیر احمد صاحب قبلہ یارعلوی سرپرست جلسہ و خطیب اہلسنت علامہ شفیق احمد صاحب قبلہ مشاھدی و علامہ امیر حمزہ صاحب واحدی و حافظ صدیق صاحب قبلہ علاقہ کے معمر علماء کرام نے گل پوشی فرمائی۔بعد ختم جلسہ کافی تعداد میں مردو عورت نے شہزادۂ مفکر اسلام کے دست بابرکت پر بیعت کرکے غلامان شعیب الاولیاء میں شامل ہوئےپپھر تقریبا نو بجے دن میں لوگوں کے بیحد اسرا ر پر حضرت نے گاوں میں دورہ فرمایا اور فیضان شعیب الاولیاء سے سب کو مستفیض کیا پھر براوں شریف کے لئے رخصت ہوئے جنھیں رخصت کرنے کے لئے عاشقان شعیب الاولیاء کمیٹی ممبران و گاوں کے کافی افراد تقریبا دوکلو میٹر گئے شہزادۂ مفکر اسلام نے سارے نظام کو دیکھ کر بہت مسرور ہوئے اور دعاوں سے نوازہآخیر میں خطیب مہارسٹر خلیفہ غیاث ملت حضرت علامہ مفتی جہانگیر القادری صاحب قبلہ علیمی نے معراج رسول پر شاندار بیان فرمایا جسے سامعین نے بہت پسند فرمایا بعدۂ سلام پھر علامہ شفیق صاحب قبلہ کی دعاوں پر پندرہواں سالانہ جلسہ شب معراج اختتام پزیر ہوا جبکہ نظامت کے فرائض شاعر اہلسنت مولانا غلام غوث تنویری و علامہ صدیق احمد مشاھدی و حافظ محبوب عالم نظامی نے بہتر انداز میں پوری فرمائی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53374 قارئین📊 11 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز