Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

کشن گنج میں دلدوز سانحہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

متفرقات
📅 16-03-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>آتشزدگی کی وجہ سے والد سمیت چار بچوں کی موت</p>
<p>کشن گنجبہار: 16 مارچ ہماری آواز (عاقب چشتی)</p>
<p>ریاست بہار کے سپول میں گزشتہ ہفتہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد خود کشی کرلی تھی اس سانحہ کو سیمانچل کے لوگ ابھی بھلا نہیں پائے تھے کہ پھر سے کشن گنج میں اس طرح کا دلدوز واقعہ پیش آیا اور ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی ریاست بہار کے کشن گنج شہر کے سلام کالونی میں پیر کے روز علی الصباح اچانک آگ لگ گئی اور پورے علاقہ میں افراتفری مچ گئی اور کافی زوردار دھماکہ ہوا جس سے لوگوں کے حواس باختہ ہوگئے اور دل دہل گئےعلی الصباح آتشزدگی کی خبر سنتے ہی پورے علاقہ میں افراتفری مچ گئی اور کئی رسوئی گیس سلینڈر بھی اس کی لپٹ میں آگئے جن کے بلاسٹ کی وجہ سے حالات اور نازک ہوگئے اس آتشزدگی میں مرنے والوں کی شناخت بڑی مشکل سے ہوئی آتشزدگی میں والد 44 سالہ نور عالم 8 سالہ بیٹی تحفہ 6 سالہ بیٹی ببلی 4 سالہ بیٹا رحمت اور 2 سالہ بیٹا شاہد کی موت ہوگئیاطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی اور افسران و پولیس اہلکار موقع واردات پر پہنچے اور مقامی باشندگان کی مدد سے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا جبکہ دوسرے کمروں سے کرایہ داروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا جبکہ لاکھوں کی املاک کے خاکستر ہونے کا امکان ہے اور اب تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے اس تعلق سے ایس ڈی او شاہنواز احمد نیازی نے بتایا کہ آتشزدگی کے وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے اور ایک زخمی خاتون کا علاج اسپتال میں ہورہا ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52551 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز