Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل

تعلیم
📅 20-03-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا ابن ذاکر حسین، گرام، باچھل، مرادآباد) کا حفظ قرآن مکمل ہوا،اس موقع پر علماء کرام کی موجودگی میں دونوں بچوں کی گل پوشی کرکے حوصلہ افزائی کی گئی ،کثیر تعداد میں علماء اہلسنت و عوام اہلسنت نے شریک محفل رہ کر اپنی مخصوص دعاؤں سے نوازااور سب نے بیک زبان یہ پیغام دیا۔ہے قول محمد قولِ خدا فرمان نہ بدلا جائے گا۔بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا۔اختتام حضرت مولانا محمدعظمت رضا نعیمی ناظم اعلیٰ جامعہ ھذا کی دعا پر ہوا۔شرکائے محفل۔مولانا نفیس القادری امجدی، حافظ و قاری محمد ناظر حسین رضوی، مولانا محمد حامد رضا، مولانا الحاج محمدشاہد رضا، مولانا محمد فرقان رضا نعیمی، مولانا محمد عارف نعیمی،حافظ و قاری محمد غفران رضا، حافظ و قاری انتظار حسین،حافظ و قاری محمد عارف، حافظ و قاری محمد ہاشم رضا، حافظ و قاری ناظر حسین رضوی بایزید پور،ماسٹر محبوب علی، ماسٹر فرید عالم،حافظ و قاری محمد نسیم، حافظ محمد قاسم رضا، حافظ محمد فریاد، حافظ محمد سلیمان، حافظ محمد مختار</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53719 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز