Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

سید افضل میاں کی زندگی عہدہ نشینوں کے لیے رہنما اصول: قاضی فضل رسول قادری

سیرت و شخصیات
📅 16-12-2020 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>جہان اہل سنت ،خانوادہٕ برکات کے قابل شرف اور لاٸق فخر فرزند حضرت سید افضل میاں برکاتی علیہ الرحمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔حکومتی انتظامی امور کے اعلیٰ مناصب پر فاٸز رہ کر جس حسن انتظام وانصرام کی مثال آپ نے قاٸم فرمائی وہ آنے والی عہدہ نشیں نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگی ،اور دین پر ثابت قدمی اور فراٸض منصبی کی انجام دہی کے مابین شرعی روابط کی حیثیت کو اجاگر کرتی رہے گی ۔آپ نے حاکمانہ حیثیت رکھ کر بھی خاکسارانہ مزاج کا ہی ہمیشہ ثبوت دیا ۔آپ جب تک دنیا میں رہے اسی عقیدہ پر جمے رہے”ہم جہاں بھی رہیں ،جس حال میں رہیں ۔مسلمان بن کر جٸیں اور مسلمان بن کر مریں“۔۔یہ تمام باتیں آپ کی عملی زندگی سےمترشح تھیں ۔آپ حضور مفتٸ اعظم ہند علیہ الرحمہ سے والہانہ عشق وشغف رکھتے تھے یہی وجہ ہےکہ آں حضورسےہی شرف ارادت حاصل ہوا بعدہ اپنے والد ماجد حضور احسن العلما سے سند خلافت ملی اور اپنے دورکےکاملان وقت ثابت ہوۓ۔ایسے نجیب الطرفین سید ،مناصب دارین کی حامل شخصیت کا ہمارے درمیان سے روپوش ہوجانا انتہاٸ رنج وقلق کی بات ہے ۔ہم رنج کی اس گھڑی میں غلام خانوادہٕ برکات کی حیثیت سے ان کے غم میں شریک وسہیم ہیں اور بارگاہ رب لم یزل میں دست دعا بلند کۓ ہوۓ ہیں کہ حضرت کے درجات کو رفعت ملے اور ہم سب کو آپ کے فیوض وبرکات سے مالا ہونے کا فرحت بخش موقع ۔حضرت کے معتقدین و متوسلین اور متعلقین کو صبرواجر کی بے بہا دولت عطا ہو اٰمینیکے از غم زدگانقاضی فضل رسول مصباحیدارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ضلع مہراج گنج یوپی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53832 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز