اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی

عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں

دل سے آقا پر فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں

جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں حضرتِ ارشد میاں

کر دیا ہے سر زمینِ آگرہ کو تابناک علم کا ایسا دیا ہیں حضرتِ ارشد میاں

کوئی مانے یا نہ مانے یہ مرا ایمان ہےراستہ اک خلد کا ہیں حضرتِ ارشد میاں

کہہ رہے ہیں عشق میں یہ ڈوب کر اہل سنننعت خوانِ مصطفی ہیں حضرتِ ارشد میاں

کیسے آئیں گے بھلا نجدی وہابی سامنےقاطع کل نجدیا ہیں حضرتِ ارشد میاں

ہے لبوں پر نغمہ جاری آج نوری اس لئےہم سبھی کے مقتدا ہیں حضرتِ ارشد میاں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز