Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

ہر ایک شخص کو قرآن کریم یاد کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے:علماے کرام، مدرسہ رضویہ نوریہ برکات العلوم متصل مسجد محبوب الہی مونگانگر میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد

متفرقات
📅 02-04-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو گرام کا آغاز قاری ضمیر الدین کی تلا وت و قاری عشرت حسین بدا یو نی کی نعت پا ک سے ہوا ۔اس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے مسجد محبوب الہی کے امام و خطیب مو لا نا محمد اسلم قادری نے کہا کہ علم ایک ایسی روشنی ہے جو جتنی بڑھائی جائے اتنی بڑھتی ہے ۔اس کی گہرائی سمندر سے بھی زیادہ ہے کیوں کہ علم کی کوئی بھی پیمائش نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کو اب ہر ایک شخص کو یاد کرنے کی اور سمجھنے کی ضرورت ہے کیوں کہ معاندین قرآن اب آئے دن انگشت نمائی کررہے ہیں مگر لاکھ کوشش کے باوجود قرآن کے ایک حرف کو کوئی مٹا نہیں سکتا۔قاری محمد فیضان نے کہا کہ جو قرآن ہمیں دعوت دے رہا ہے ہم اس کے مطابق زندگی گزاریں کیوں کہ قرآن ہی دنیا کی واحدایسی کتاب ہے جس میں تمام مسائل کا حل موجود ہے اور یہی کتاب ہمیں جنت میں لے جانے کی ضامن بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی قوم اس وقت تک اپنی تشخص کے ساتھ زندہ نہیں رہ سکتی جب تک کہ وہ اپنے بزرگوں اور اسلاف کے دفاع اور ان کی خدمات کو زندہ کرنے کے قابل نہ ہوجائے ۔اپنی تاریخ کو چھوڑ کر آپ بھی محفوظ نہیں رہ سکتے ۔آخر میں صلاۃو سلام و دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا۔پروگرام کو کامیاب بنا نے میں عا رف نو ری ، انعام علی،حا جی اقبال ،سلیم بھا ئی ،فیضان بھا ئی،سید جہا نگیر عالم،حا جی شمشاد ،شان بھا ئی،پرو فیسرمحمداسلام،حاجی معصوم علی،محمد محسن اور حا جی جان محمد نے اہم کردار ادا کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52678 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز