Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دہلی: چراغ فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہین باغ میں بیداری پروگرام کا انعقاد

متفرقات
📅 05-04-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: 4اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے شا ہین باغ علا قے میں چراغ فاؤ نڈیشن کے اشتراک سے دہلی اقلیتی کمیشن کا بیدار ی پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں علا قے کی عوام نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔پرو گرام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین نے بطور مہمان خصو صی شر کت کی۔ اس مو قع پر فا ؤنڈیشن کی جا نب سے ذاکر خان کو پھو لوں کا گلدستہ دے ان کا استقبال کیا گیا۔پرو گرام میں محترمہ زرین نے اظہا ر خیال کر تے ہو ئے ذاکر خان سے اپیل کی کہ شا ہین باغ سے لیکر ذاکر باغ تک کمیشن کا کو ئی فیسلٹی سینٹر نہیں ہے جہاں سے ہم کمیشن کی فلا حی اسکیموں کے با رے میں پو ری معلو مات حا صل کر کے فارم بھر سکیں۔او کھلا حلقہ میں کمیشن کی جا نب سے دو فیسلٹی سینٹر کھو لے جا ئیں تا کہ عوام اس سے فیض حا صل کر سکے۔اسی طرح کا مطا لبہ محمد عامر نے بھی کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے حلقہ میں کمیشن کا یہ بیداری کیمپ قا بل ستا ئش ہے کیو نکہ حلقہ کی عوام کمیشن کی فلا حی اسکیموں سے نا واقف ہیں۔سعود خان نے کہا کہ ذاکر خان جب سے کمیشن کے چیئر مین منتخب ہوئے ہیں تبھی سے وہ عوام کے درمیان جا کر دہلی سر کار کی فلا حی اسکیموں کے با رے میں بیدار کر رہے ہیںتا کہ عوام سر کا ری اسکیموں سے مستفیص ہو سکے۔آخر میں عوام سے خطاب کر تے ہوئے ذاکر خان نے کہا کہ بہت جلد دہلی کے تمام حلقوں میں کمیشن کے فیسلٹی سینٹر قا ئم کریں گے تا کہ عوام کو کمیشن کی فلاحی اسیموں کی معلو مات آسا نی مل سکے۔اس کے علا وہ انہوں نے کہا کہ کمیشن آپ کے حقوق کی آواز بلند کر تا ہے تاکہ آپ کے ساتھ کسی قسم کی نا انصا فی نہ ہو ۔اگر کسی بھی طا لب علم یا ملا زم کو جمعہ کی نما ز پڑھنے پر پا بندی لگا ئی جا تی ہے تو آپ کمیشن میں اس کی شکا یت کریں ہم قا نو نی کا روا ئی کریں گے۔ذاکر خان نے کمیشن کے فلا حی اسکیموں کے با رے میں بیدار کر تے ہو ئے کہا کہ تعلیم اور روز گار کے لئے جتنی بھی اسکیمیں چل رہی ہیں آپ اس سے فیض حا صل کریں۔اس مو قع پر فا ؤنڈیشن کی صدر سکینہ پر وین کو کمیشن کی مسلم ایڈ وا ئزری کمیٹی کا ممبر نامزد کیا اور انہیں سند اور لیٹر ہیڈ ویزیٹنگ کا رڈ اور شال پیش کی تا کہ وہ بنیادی مسا ئل حل کرانے کے لئے سرکا ری افسروں کو خط لکھ سکیں۔اس مو قع پرسکینہ پر وین چیئر مین کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ کمیشن نے مجھے جو ذمہ دا ری دی ہے میں اسے بخو بی نبھااؤں گی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52468 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز