Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

آہ! ایک اور صاف گو،نیک باطن عالم دین علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی اب اس دنیا میں نہیں رہے

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 25-04-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>انسان صاف وحق گوئ ،اور نیک خوئ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ا پنی امتیازی شناخت بنا لیتا ہے ۔علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی صاحب ان خوبیوں کے مکمل حامل تھے۔اپنےمعاصرین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا آپ کا ضو بار خوبو تھا۔افسوس ایسی ضیا بار شخصیت آج اپنی حیات ظاہری سے رخصت ہوکر حیات سرمدی کی طرف منتقل ہو گئے ۔ذہن و فکر کےلئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ علامہ مرحوم اتنی جلد ہم سب کو داغ مفارقت دے گئےہیں ۔ لیکن تقدیر الہی ہی کچھ ایسی تھی کہ وقت اجل آ پہونچا اور علامہ موصوف سو ء جناں چل دئےمرحوم لطیفی صاحب تا حین حیات ،، دارالعلوم سرکار آسی بلیا یوپی ،، کےصدر الاساتذہ تھے ۔ایک زمانہ تک گورکھپور آل انڈیا ریڈیو اسٹیشن سے آپ کا نعتیہ کلام آپ ہی کی آواز میں نشر ہوتا تھا۔ نیز مفتی عبیدالرحمن صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رشیدہ کے داماد اکبر بھی تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حضرت کے پس ماندگان کو صبر جمیل ، اجر جزیل اور مرحوم کو جنت النعیم عطا ہو آمین</p>
<p>شریک غمقاضی فضل رسول مصباحی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52542 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز