Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے: ذکی طارق بارہ بنکوی

متفرقات
📅 26-04-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سعادت گنج/بارہ بنکی (پریس ریلیز)اللہ تعالیٰ کے کرم سے رمضان کریم کا با برکت میہنہ ہم سب پر سایہ فگن ہے۔جو لوگ ابھی غفلت کی نیند سورہے ہیں وہ خواب غفلت سے جاگ جاٸیں کیونکہ ماہ رمضان المبارک کا مہینہ آچکا ہے مذکورہ خیالات کا اظہار لکھنٶ سے شاٸع پندرہ روزی ادبی ای میگزین کے ایڈیٹر اور ہندستان کے مشہور و معروف انٹرنیشنل شاعر محترم ذکی طارق بارہ بنکوی نے کہا کہ جب رمضان المبارک کا میہنہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دۓ جاتے ہیں۔اور جہنم کے دروازے بند کۓ جاتے ہیں اور اسی کے ساتھ شیاطین کو بھی زنجیر میں جکڑ دیا جاتا ہے۔ ذکی طارق نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس اور با برکت مہینے میں شیطانوں کو اس لیے قید کیا جاتاہےتاکہ مسلمانوں کو گناہ پر آمادہ نہ کرسکیں۔رمضان المبارک صرف اور صرف عبادت اور ریاضت کا مہینہ ہے لیکن افسوس کہ آج مسلمان رمضان المبارک کی قدروقیمت بھلا بیٹھا ہےودیگرمہینوں کی طرح رمضان المبارک قیمتی اوقات فضول کاموں میں برباد کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لاک ڈاٶن والے اس ماہ مقدس رمضان المبارک کو غنیمت اور اللہ کی جانب سے نعمت مانتے ہوۓ پوری یکسوٸی کے ساتھ اپنے گھروں پر رہ کر زیادہ سے زیادہ اپنا وقت عبادت وریاضت میں گزاریں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52645 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز