منقبت: تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبری

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری کی شان میں "یوم مادر" کے موقع پر چند اشعار بطور خراج

نتیجۂ فکر: غلام غوث ساقی تنویریگورا چوکی گونڈہ یو۔پی۔9565308097

تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبریہمیں بھی در پہ بلانا خدیجۃ الکبری

وجودِ خلقتِ کونین کے وہ باعث ہیںعظیم جن کی ہیں زوجہ خدیجۃ الکبری

مثال جس کی نہ مل پائےگی قیامت تک'ہیں معرفت کا وہ دریا خدیجۃ الکبری'

تمام ماؤں کی سردار آپ ہی تو ہیںہے رتبہ آپ کا اعلی خدیجۃ الکبری

ملے حضور کےہاتھوں سےحشر میں کوثریہی ہے میری تمنا خدیجۃ الکبری

جواہرات سے بڑھ کر ہے اہمیت اس کیہے تیرے در پہ جو تنکا خدیجۃ الکبری

ملے حضور کے صدقے مری بھی بیوی کوحیا کا آپ کی صدقہ خدیجۃ الکبری

نبی کے چاہنے والے ہمیشہ کرتے ہیںتمہارے نام کا چرچہ خدیجۃ الکبری

شمار کرلیں گداؤں میں اپنےاس کو بھیہے 'ساقی' آپ کا شیدا خدیجۃ الکبری

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز