Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

مظلوم فلسطینیوں کے لہو کا ایک ایک قطرہ کل بروز قیامت طاقت و قوت رکھنے والے مسلم حکمرانوں سے انتقام لے گا

متفرقات
📅 07-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر: آصف جمیل امجدی</p>
<p>فلسطین سے مسلمانوں کی مذہبی اور اخلاقی تاریخ وابستہ ہے۔یہ وہ مقدس سر زمین ہے، جہاں پر مسجد اقصٰی یعنی مسلمانوں کا قبلۀ اول ہے اور میراث بھی۔ مقدس فلسطین کی عظمت اس سے مزید دوبالا ہوتی ہے کہ امام الانبیاء علیہ الصلاتہ والسلام نے یہیں پر کم و بیش ایک لاکھ 34 ہزار انبیاء کرام کی امامت فرمائی، نیز یہیں سے آقا نے سفر معراج کا آغاز بھی فرمایا۔ پھر کیوں نہ اس کی عظمت و بزرگی میں چار چاند لگے۔مسجد اقصیٰ سے کون مسلمان واقف نہیں، اور کس مسلمان کے کان تک آج مظلوم فلسطینیوں کی چیخ و پکار، آہ و بکا نہ پہنچ رہی ہو۔آج بھی وہی خون میں لت پت تڑپتی تصویریں دکھ رہی ہیں۔ اب تک کئی دہائیاں بیت چکیں۔ لیکن پھر بھی اس وقت فلسطینیوں کی صورت حال نہ گفتہ بہ ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ آخر 55 سے زائد مسلم ممالک نے اب تک بیت المقدس کی بازیابی اور سر زمین فلسطین پر ہونے والی خوں ریزیوں کے خاتمے کے لیے کوئی آپسی مصلحتی قدم کیوں نہیں اٹھا؟۔ ایسی نازک صورت حال میں مسلم ممالک کو کوئی لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے۔</p>
<p>لگتا ہے بھول گیا ہے ابرہہ تاریخ کے دھارے
چلو طے ہوا آج بھی ہاتھی تمہارے، ابابیل ہمارے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53870 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز