Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

آبادی کنٹرول بل سے پہلے ہی کورونانےآبادی کم کردی

مضامین و مقالات ← سیاست و حالات حاضرہ
📅 14-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر :محمدتوحیدرضاعلیمی بنگلور</p>
<p>یوپی کی موجودہ بی جے پی سرکار نے یوپی اورآسام میں آبادی کنٹرول بل کاایک مسودہ تیار کیا ہے جس بل میں دوبچوں سے زیادہ کی پابندی عائد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ادھرکرناٹکا میں بھی بی جے پی لیڈرآبادی کنٹرول بل لانے کی حمایت میں ٹویٹ کر رہے ہیں کہ آبادی کنٹرول بل کرناٹکا میں بھی لائیں ۔آپ کےآبادی کنٹرول بل لانے سے پہلے ہی کروناوبانے پوری دنیا کی آبادی کوکنٹرول کردی ہے کورونا سے مرنےوالوں کی تعدادبھی بڑھ رہی ہے ہرگھر میں کسی نہ کسی کی کرونا کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہےاب یہ گھر گھر کی کہانی بن چکی ہے کسی کے باپ کا کسی کی ماں کاکسی کے بھائی کا کسی کی بہن کاکسی کہ چچاکا کسی کے دادا دادی نانا نانی کاکسی کےرشتہ دارکاانتقال ہوا ہے سب اپنوں سے بچھڑنے کی تکلیف و مصیبت میں مبتلا ہیں کیا آپ ان کی تکلیف محسوس نہیں کرپارہے ہیں ضرور آپ بھی انکی تکلیف محسوس کرکے ہیں تو آپ ان کی تکلیف دور کرنے کے بجائے آبادی کنٹرول کرنے کے پیچھے لگےہوئےہیں یہ کام کرونا مہلک وبا جڑسے ختم ہونے کے بعد بھی کرسکتے ہیں نا کیا آپ کے پاس بل پاس کرنے کے سوااورکوئی کام باقی نہیں ہے ہم جانتے ہیں کہ حکومتِ ہند آئے دن نئے نئے بل پاس کررہی ہے کبھی تین طلاق کابل کبھی بابری مسجد کابل کبھی ین آر سی ۔ین پی آر پر بل کبھی مزدوروں کسانوں کے نام پربل وغیرہا بل پاس کررہے ہیں اب آبادی کنٹرول کابل ۔صرف آپ کے پاس یہی کام رہ گئے ہیں کے بل پاس کرو اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے ناطےآپ کے پاس یہی کام ہیں کیا آپ نے جنتاسے کئے ہوئے وعدے پورے کر چکے ہیںکیاپندرہ لاکھ سب کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفرہوچکے ہیںکیاکالادھن واپس آچکا ہےجنابِ والا کیاآپ کے یہ کام نہیں ہیں کہ بے روزگارکو روزگار بناناملک کےبچوں کوتعلیم یافتہ بنانا ملک سے بے روزگاری دورکرناماب لنچنگ کو ختم کرناملک سے نفرت کودوراور آپس میں محبت پیداکرناغریبوں کاحق غریبوں تک پہنچاناکالابازاری کرنے والوں پرسختی سے نپٹناملک کوترقی کی طرف گامزن کرنا انسانوں سے محبت کرنااوران کے مفادکےلئے بھرپورکوشش کرناملک کی بچیوں وماں اور بہنوں کی عصمت کی حفاظت کرنابے حیائی کےدروازے بندکرناشراب پینامعیوب ہے توشراب پر پابندی عائدکرناسرکاری اسکولوں سےخستہ حال تعلیمی نظام کوجدید تعلیمی نظام سے آراستہ کرناملکیوں کوتعلیم یافتہ بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کرناجب انسان تعلیم یافتہ ہوں گے تو یقیناً ملک کی ترقی ہوگی تو بے روزگاری بھی دور ہو جائے گی نابیماروں پرقرض کرکہ لاکھوں لاکھوں اسپتالوں پرخرچ کرنے والوں پرحکومت کی جانب سے امدادی رقم مہیا کرواناہر مذاہب والوں کی کتابوں عبادت گاہوں پرمسلمانوں کے نبی پر قرآن مجید پراسلام پرنکتہ چینی و بے ادبی وگستاخانہ الفاظ کہ کر اِنکی دل آزاری کرنے والوں پرسخت سے سخت کاروائی کرنا اس پر قانون بنانا کہ کوئی بھی کسی کے مذہب کے خلاف زہر نااگلےاب کوروناکی تیسری لہرکی اطلاع ملک کے وزیراعظم نریندر مودی صاحب نےدی ہے تو اسکے دفع میں ہرممکن تیاری کرناملک میں اسپتالوں کی تعدادبڑھاناخصوصی طور پر دیہاتوں میں اسپتال قائم کرناایسے ہزاروں کام موجود ہیں یہ کام مکمل بھی نہ ہوپائیں گے کہ آپ کے پانچ سال گزر جائیں گے اور ملک میں امن وعافیت و سلامتی کی فضا قائم ہوگی سب کے دل میں محبت پیوست ہوگی ملکیوں کی رضا پردوبارہ منتخب ہوئے توپھرضرورخدمت کاموقع ملے گااب بہت ہوگیا بس کریں کرونا نے ایسی تباہی مچائی ہےکہ پوری دنیا سے آبادی خودبخود کنٹرول ہوگئی ہے ملکِ عزیز ہندوستان میں بھی ہزاروں کی تعدادمیں کرونا سے انسان مرے ہیں اور دیگر امراض سے بھی روزانہ اموات واقع ہورہی ہیں اور ہزاروں بیمار ہیں یادرکھیں عوام ہی نے آپ کو ادنیٰ سے اعلیٰ بنایاہے عوام ہی نے آپ کو اپنا قیمتی ووٹ دے کرخدمتِ خلق کا موقع عطا کیا ہے اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ خدمتِ خلق کر کے ایک اچھے سچے لیڈر ایک اچھے ایماندار انسان ہونے کا ثبوت پیش کریں اگر ایسا ہی ہواتورہتی دنیا تک آپ کا نام انشاءاللہ سرخیوں میں لکھا جائے گا اگر آپ آسانی کے بجائے ظلم و تشدد سے عوام کو مشکلات میں ڈال کرحکومت کریں گے تو آپ کا نام اچھوں میں نہیں بلکہ بروں میں لکھا جائے گااوررہتی دنیا تک برے انسانوں پر لعنت بھیجی جائے گی اسی لیے آپ سے ادباً درخواست ہے کہ آپ ایسے بل کوچھوڑ کر ملکیوں کی آسانی اور تحفظ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کریں محترم وہ بچے پیدا کریں تو وہی آخرتک محنت و مزدوری کرکہ اپنے بچوں کی پروربھی کرتے ہیں نہ کہ ابتدا سے انتہا تک حکومتایسی بل پاس کریں جس سے ہر قوم کو تحفظ حاصل ہو سکے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53668 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

شہید ہوتی مسجدیں !!

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز