نعت : دل مدینہ بنالیجیے
📅 28-07-2021
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی

بزم سرور سجا لیجئےپھر جگر جگمگا لیجئے

دربدر میں نہ بھٹکوں شہا !مجھ کو اپنا بنا لیجئے

گر ضیاء چاہیے عمر بھردل میں الفت بسا لیجئے

عشق سرکار میں جھوم کردل مدینہ بنا لیجئے

بارش نور ہونے لگیاپنے دامن بچھا لیجئے

یا نبی!کب سے بیتاب ہوںاپنے در پر بلا لیجئے

راہ حق پر رہے زندگیبس یہی فیصلہ لیجئے

عشق و الفت سے اپنا جگراب فریدی سجا لیجئے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں