نعت : اس سید ابرار کی شان الگ ہے ۔
📅 09-08-2021
👁 6 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

رشحات قلم : محمد عامر امجدی

سرکار کی محفل کی شان الگ ہےہر ایک نبی سے احمد مختار الگ ہے

روز آتے ہیں ملاٸکہ ان کے در پراس سید ابرار کی شان الگ ہے

جو بھی کرتےہیں توہین نبیلگتا ہے مجھے ان کا خاندان الگ ہے

جو ادا کرتے ہیں سنت حسانحشر میں ان کی پہچان الگ ہے

جس کو کہتے ہیں ہند کا قاضیمیرے اختر کا وہ لال الگ ہے

دیکھ کر کے جس یاد آتا خدامجد امجد کا وہ اولاد الگ ہے

جو بھی کرتیں ہیں مدحت ان کیامجدی ان کی شان الگ ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں