Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت : باغ فن میں نعت کی باد بہاری واہ واہ

متفرقات
📅 12-08-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : محمد اشرفؔ رضا قادری

کلکِ قدرت نے تری صورت سنواری واہ واہتیری سیرت کے محل کی پائداری واہ واہ

مصطفیٰ کے وصف کی سرسبز کیاری واہ واہباغِ فن میں نعت کی بادِ بہاری واہ واہ

جامعِ جملہ محاسن، حاملِ فضل و کمالہو رہی ہے ساری دنیا میں تمہاری واہ واہ

زہد کی تعلیم تجھ سے لیتے ہیں کُل اتقیاءمنبعِ تقویٰ تری پرہیز گاری واہ واہ

ہر گھڑی صلِّ علیٰ صلِّ علیٰ کے ورد سےمیرے خستہ حال دل کی سازگاری واہ واہ

رنج و غم میں جب کہا ہم نے اغثنی یا رسوللگ گئی ساحل سے پھر کشتی ہماری واہ واہ

اپنے الطافِ کریمانہ سے اے جانِ مسیحدور کردی تو نے میری نابکاری واہ واہ

رات کی تنہائیوں میں اپنی امّت کے لیےرب کے آگے مصطفیٰ کی آہ و زاری واہ واہ

محفلِ قصرِ دنیٰ میں جو ہوئی تھی گفتگوخاص تھی وہ گفتگوئے راز داری واہ واہ

پل رہے ہیں تیرے ٹکڑوں پر سگانِ کوئے توبھر رہے ہیں جھولیاں در سے بھکاری واہ واہ

دعوت و تبلیغ سے پیدا کیا اک انقلابزندگی رب کی اطاعت میں گذاری واہ واہ

نعت گوئی، مدح خوانی کی بدولت آپ نےزندگی اشرفؔ رضا کی ہے سنواری واہ واہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52604 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز