Hamari Aawaz

منقبت: علی مشکل کشا کی ہر سخاوت ناز کرتی ہے

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 12-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: محمد تحسین رضا قادری

محمد کے نواسے پر محبت نازکرتی ہےنواسے کی ناناپر عقیدت ناز کرتی ہے

جوانی میں ہی اکبر نے خوشی سے جان دی اپنیہوئی جو کربلا میں وہ شہادت ناز کرتی ہے

ہوئے حق پر فدا بوڑھے جواں معصوم اصغر بھیحسینی سوچ پر رن میں حقیقت ناز کرتی ہے

خدا کی مصلحت تھی اس لئے توحکم آیاتھاسبھی نے مان لی تھی وہ اجازت ناز کرتی ہے

وسیلہ پیش کرتے ہیں مصیبت کے دنوں میں ہمسدا شبیر کی ہم پر ہے شفقت نازکرتی ہے

خدا کا فیصلہ ہوگا سبھی جنت میں جائیں گےوہاں کرب و بلا والوں پے جنت ناز کر تی ہے

غریبوں کو وہ کھانا خود کا بھی تقسیم کردیتےعلی مشکل کشا کی ہرسخاوت ناز کرتی ہے

زمانے بھرکو اے تحسین‛‛ اللہ کو بتاناتھاہوئی جو رن میں پوری وہ ضرورت نازکرتی ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4583 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 49 ویوز