حمد باری تعالیٰ ۔
📅 13-08-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر : محمد شوقین نواز شوقؔ فرید

ترے بندے ہیں ہم سب اور سب کا اک خدا تو ہےہمارے دل میں کیا کیا ہے خدایا جانتا تو ہے

فقط مشرق ہی مغرب ہی نہیں اے دوجہاں کے ربجہاں میں ہر گھڑی ہر سمت بس جلوہ نما تو ہے

پریشاں حال ہوں مشکل بہت ہے اے مرے مولیمٹادے مشکلیں ساری مرا مشکل کشا تو ہے

فلسطیں کے مسلماں کی حفاظت کر مدد فرماالہی مشکلوں میں سب کے دل کا آسرا تو ہے

کرونا کے مریضوں کو شفایابی عطا فرماتو ہی خالق ہے مالک دافع رنج و وبا تو ہے

خدایا شوق عاصی کی خطائیں در گزر فرماتری قدرت میں ہے سب کچھ ہر اک شی کا خدا تو ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز