Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

وہی چراغ بجھا جس کی لَو قیامت تھی!!!!

مضامین و مقالات
📅 18-08-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>شریک غم : خلیفہ حضور طاہرملتمولانامحمداسرار احمد فیضی واحدی</p>
<p>آج بتاریخ 17 اگست بروز منگل ،میرے مرشد برحق، تاجدار مسند بلگرام پیر طریقت مستجاب الدعوات ، نیر برج سیادت، رہبر راہ شریعت گل گلزارِ واحدیت حضور طاہر ملت حضرت العلام الشاہسیدمیرمحمد طاہر میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دنیاء فانی سے دار بقا کی جانب روانہ ہوگئے،انا لله وانا اليه راجعون</p>
<p>حضور طاہر ملت کی رحلت سے جماعت اہل سنت کا ایسا عظیم خسارہ ہوا ہے جس کا بھر پانا مشکل ہے اور نا قابل تلافی نقصان ہے, حضور طاہر ملت علیہ الرحمہ کی شخصیت ہم سبھوں کے لئے سرمایہ حیات تھی، اصاغر نواز ,منکسر المزاج ,بے لوث,مخلص,پابند شرع عالم شیخ طریقت تھے,حضور طاہر ملت علیہ الرحمہ نے اپنی پوری حیات کے شب و روز مسلک اعلی حضرت اور دین مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ترویج و اشاعت کے لئے وقف کر رکھی تھی،کئی دن سے پلان بنا رہا تھا کہ بلگرام شریف جاؤں، اور حضورطاہرملت علیہ الرحمہ کی زیارت کروں مگر مصروفیات کی بنا پر جا نہیں پایا، بہت ہی افسردہ ہوں، جیسے ہی یہ افسوسناک خبر ملی،پیروں تلے زمین کھسک گئی،میں اس غم کے موقع پرحضور طاہر ملت علیہ الرحمہ کے صاحبزادگان شہزادہ حضور طاہرملت پیر طریقت حضرت علامہ مولاناسیدسہیل میاں صاحب قبلہ سجادہ نشین خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف اور شہزادہ حضور طاہرملت حضرت علامہمولانا رضوان میاں صاحب قبلہ شہزادہ حضور طاہرملت حضرت علامہ مولاناسعید اختر میاںدامت برکاتہم العالیہ نیز جملہ اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور دست بہ دعا ہوں کے رب کریم بطفیل حضورﷺ حضور طاہر ملت علیہ الرحمہ کے درجات عالیہ کو بلند فرمائے، اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے نیز اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل اجر جزیل عطا فرمائے</p>
<p>ابر رحمت انکے مرقد پر گہر باری کرےحشر تک شان کریمی ناز برداری کرے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54428 قارئین📊 11.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فکر و شعور کا انحطاط

زہر کو زہر ہی کاٹے: ایک تجویز

عقلمند اور بیوقوف

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 204 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز