تازہ ترین

اظہارِ عقیدت۔

شعر و شاعری
📅 19-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر : ذکی طارق بارہ بنکوی</p>
<p>میرا ایمان ہےعقیدہ ہےوقت بے شک یہ رونما ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاکیا یونہی میں حسینی بن بیٹھاکیا یونہی ان کا تابع دار ہواجب بہت دین کو پڑھا میں نےتب یہ مجھ پر ہے آشکار ہواراضی جس سے بھی اہلِبیت ہوئے اس سے ہی خوش مرا خدا ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاکھیلتا تھا جو دوشِ آقا پراس بدن کو اذیتیں دیتےجو بہت نازوں سے تھا پالا گیااس کو ناحق مصیبتیں دیتےیہ بھی سوچا نہیں کہ محشر میں حال تیرا اے شمر کیا ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاہم بہت ہی نصیب والے ہیںان سے نسبت کے صدقے میں بےشکہم کو دوزخ کا ڈر نہیں کوئیان سے الفت کے صدقے میں بے شکیہ یقیں ہے کہ شہرِ جنت میں گھر ہمارا بنا ہوا ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاسوچتا رہتا ہوں میں روز و شبمرشدی جانِ فاطمہ اے حسینلیکن اس کا پتہ ہی چلتا نہیںراحتِ قلبِ مصطفٰے اے حسینکے قیامت کب آئے گی آخر اور دیدار آپ کا ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاغم حسینی شہیدوں کا اے "ذکی"یہ کرامت نمایاں کرتا ہےجب بھی آتا ہے یومِ عاشورہجانے کیوں مجھ کو ایسا لگتا ہےجابجا کربلا کے میداں میں خوں کا چشمہ ابل رہا ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2330 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 62 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز