تازہ ترین

زمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا

شعر و شاعری ← نظم
📅 24-10-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

محمد ادیب رضا بدایونی

حبیبِ خالقِ اکبر کا مدح خواں بن جازمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا

زمانے بھر میں مہک تیری پھیل جاۓگیتو شہرِ پاکِ مدینہ کا‌ گلستاں بن جا

نبی کی عزت و عظمت پہ جاں فدا کرکےزمانہ یاد رکھے ایسی داستاں بن جا

عمل میں تیرے ہمیشہ ہو سیرتِ آقاہر اک غریب مسلماں کا‌ سائباں بن‌جا

نبی کے عشق میں یہ زندگی فنا کرکےمصیبتوں کی فِکَر چھوڑ شادماں بن جا

صحابہ جتنے بھی ہیں سب سے ہے خدا راضیتو چھوڑ سب وشتم ان کا قدرداں بن‌جا

ادیب مدح‌ سرائ نہ کر زمانے کیبفیضِ حضرتِ حسان نعت خواں بن جا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1650 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز