Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

سرزمینِ بندہ میں سنت مصطفیٰ کانفرنس بڑے ہی اچھوتے انداز میں ہوا

بچوں کی تعلیم و تربیت سے غفلت، لمحہ فکریہ: مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی

متفرقات
📅 06-10-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>َ5/اکتوبر 2021ء بروز منگل سرزمین بندہ [گولہ، رام گڑھ] میں ایک عظیم الشان جلسہبنام "سنت مصطفیٰ کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی سرپرستی استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض حضرت حافظ معروف صاحب انجام دے رہے تھے - نظامت کی ذمہ داری نقیب اہل سنت حضرت حافظ صدام حسین صاحب قبلہ، رام گڑھ بہت ہی اچھوتے انداز میں انجام دے رہے تھے -&nbsp;&nbsp;خصوصی خطاب حضرت مولانا حافظ و قاری محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی پھول سرائے، رام گڑھ [رکن: مجلسِ علمائے جھارکھنڈ] کا ہوا- انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر مکمل توجہ دیں اور ان کی صحیح رہنمائی کے لیے ہمشیہ کمر بستہ رہیں، بچوں کی تربیت سے غفلت باعث وبال ہے، اچھے بچے اپنے والدین، خاندان، اہل محلہ اور قوم کے لیے فخر کا سبب بنتے ہیں- لہٰذا آپ اپنے بچوں کو صحیح تعلیم و تربیت سے آراستہ کریں، انھیں ہنرمند بنائیں - اس کے بعد حضرت مولانا مناظر صاحب کی بھی تقریر ہوئی، اور سب سے آخر میں استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے اپنے ناصحانہ کلمات کے ذریعے لوگوں کو بھلائی کا حکم اور برائی سے بچنے کی تلقین کی-شعراء حضرات میں ، واصف شاہ ہدا حضرت ارشد جمال فیضی صاحب ،حضرت عارف رضا فیضی صاحبان نے اپنے&nbsp; مخصوص لبو و لہجے میں سامعین کو محفوظ کیا-صلاۃ و سلام کے بعد حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی کی دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا -رپورٹ: ابوالفیض غوثی- [رام گڑھ]</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52767 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز