قلب ہے نوحہ کناں مفتی ابوطالب چلے

ناشر مسلک اعلیٰ حضرت،فدائے تاج شریعت،عاشق شعیب الاولیا،خطیب الہند حضرت مولانا مفتی ابو طالب فیضی (نوَّراللہ مرقدہٗ)کے وصال پرملال کہا گیا مکمل کلام

از رشحات قلم: فیضان سرور بھاگلپوری22دسمبر2021رابط:8858676168

چھوڑ کر فانی جہاں مفتی ابو طالب چلےدیکھیے سوئے جناں مفتی ابو طالب چلے

رنج وغم میں دل ہے ڈوبااور آنکھیں اشک بارقلب ہے نوحہ کناں مفتی ابوطالب چلے

دوست و احباب کو روتا بلکتا چھوڑ کرسوئے ملک جاوداں مفتی ابو طالب چلے

عالمـانہ،ناصحـانہ وعظ تھا جن کاوہیواعظ شیریں بیاں مفتی ابوطالب چلے

مسلک احمد رضا کے ناشر وحامی خطیباور سچے ترجماں مفتی ابوطالب چلے

ماہر درس نظامی،مسند افتا کی شانفقہ کے اک کہکشاں مفتی ابو طالب چلے

عاشق حضرت شعیب الاولیـا؛ہے یہ دعارب ہو تم پر مہرباں مفتی ابو طالب چلے

ان کی ایسی موت پرسرور فقط تم ہی نہیںرو پڑے پیروجواں مفتی ابو طالب چلے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز