Hamari Aawaz

آپ کی دعائیں ہمارے لئے قیمتی ہیں لیکن۔۔۔

مراسلہ
📅 24-09-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریک فروغِ اسلام کے قیام سے ہی بہت سے علماء، مشائخ، ائمہ مساجد کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں جن کی برکتوں سے الحمد للہ تحریک نے قلیل مدت میں لمبا سفر طے کیا ہے، 24 اگست کو جننتر منتر پروٹیسٹ کے بعد آپ کی شفقتوں کا سایہ مزید دراز ہو گیا ہے، فون کالز، میسیجز و سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کے حوصلہ افزا کلمات و دعائیں مسلسل مل رہی ہیں.الحمدللہ ہم مطمئن ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے توفیق عطاء فرمائی کہ تحریک اپنے مشن کی طرف تیزی سے رواں دواں ہے لیکن برما میں مسلمانوں پر ہوۓ مظالم کا ایک نمونہ آسام کے مسلمانوں پر کل ہوۓ مظالم کی شکل میں جو ہمیں نظر آیا اس نے ہمیں مزید مضطرب و بے قرار کر دیا ہے. اب کام برق رفتاری سے کرنا پڑے گا. مشن کو دیکھتے ہوئے تحریک ظاہری اسباب و وسائل سے تقریباً خالی ہے. بس ہم اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے قدم بڑھا دیتے ہیں اور ان شا اللہ بڑھاتے رہیں گے لیکن آپ اگر دعاؤں سے تھوڑا آگے بڑھ کر ہمارا ساتھ دے دیں تو ان شا اللہ ہم اللہ، رسول و قرآن پر زبان دراز کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے میں جلد کامیاب ہو جائیں گے،جس سے مساجد کی حفاظت بھی ہو جائے گی اور ان سب کے صدقے مسلمانوں کی جان، مال، عزت و آبرو بھی محفوظ ہو جائیں گے. ہمیں کسی دنیادار لیڈر سے امید نہیں ہمیں تو بس غلامان مصطفیٰ سے امید ہے :سگ آوارہ صحرا سے اکتا سی گئی دنیابچاؤ اب زمانے کا سگان مصطفےٰ کر دیں</p>
<p>کرنا کیا ہےآپ کو کوئی لمبا چوڑا کام نہیں کرنا بس مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسالت کی جو چنگاری ہے اسے اپنے وعظ و خطاب کے ذریعے شعلہ بنا دینا ہے، اگر وعظ و خطاب کرنے میں رکاوٹیں ہیں تو روزانہ انفرادی تبلیغ کے ذریعے ترجیح دے کر کم از کم 5 نوجوانوں پر (جو آپ کے مریدین، متوسلین یا مقتدی ہوں) محنت کریں خواہ ڈائریکٹ ہو یا سوشل میڈیا کا استعمال کر کے. انہیں بتا دیں کہ اب تمہارے پاس دو راستے ہیں یا آسامی مسلمانوں کی طرح مرنے کو تیار ہو جاؤ یا مصطفےٰ پیارے صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کی حفاظت کے لئے اپنی قربانیاں پیش کرو، اب بیٹھنے کا وقت نہیں جب تحریک فروغِ اسلام اگلی کال دے تو سر پر کفن باندھ کر نکلنا ہے واپس آئے تو غازی ورنہ شہید.ہمیں امید ہے کہ آپ یہ کام تیزی کے ساتھ ضرور کریں گے. اور جب ہم اگلی کال دیں گے تو آپ کے تعاون سے ہزاروں کی تعداد ہمارے ساتھ ہوگی اور ہم حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہیں گے :IntroPedia</p>
<p>جو جان مانگو تو جان دیں گےجو مال مانگو تو مال دیں گےمگر یہ ہم سے نہ ہو سکے گانبی کا جاہ و جلال دیں گے</p>
<p>طالب دعاسگ بارگاہ رسالتقمر غنی عثمانی قادری چشتی7457861330</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4059 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز