Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 23-12-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی</p>
<p>جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد شافعی حفظہ اللہ اس کے بانی اور روح رواں ہیں، اور ان کی حیات ہی میں اس ادارے نے خوب ترقی کی، آج تقریبا بیس ہزار طلبا اس ادارے میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ دہلی، اتر پردیش، بہار، گجرات، کرناٹک، مہراشٹر، بنگال، آسام، تری پورہ، تمل ناڈو، کشمیر اور لکش دیپ وغیرہ میں اس کی شاخیں بھی موجود ہیں۔ ہمارے قصبہ ادری (ضلع مئو) کے ایک بڑے عالم، مولانا ظفر الاسلام مصباحی ادروی حفظہ اللہ (فاضل جامعہ اشرفیہ مبارک پور) کو بھی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ میں تقریبا دو سال تک بہ حیثیت استاذ فقہ حنفی تدریسی خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ شیخ ابوبکر کے اعتدالی رویے کے تعلق سے فرماتے ہیں کہ "شیخ ابوبکر مرکز کی مسجد کے امام سے کہا کرتے تھے کہ وضو کرتے وقت حنفی مذہب کی ضروریات کا بھی خیال رکھنا، کیوں کہ یہ حنفی طلبا بھی تمہارے پیچھے نماز پڑھے گا۔"</p>
<p>نوٹ: اہل کیرالا کی مادری زبان اردو نہیں ہے۔ اس لیے شیخ ابوبکر کی اردو بھی تھوڑی انوکھی رہتی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52553 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز