Hamari Aawaz

منقبت خواجہ غریب نواز

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 03-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارس7856932585

نسب نامہ پڑھو اے مومنو! اِک بار خواجہ کاسمجھ میں آئے گا پھر مرتبہ سرکار خواجہ کا

محبت کی نظر سے دیکھ کر کہتے ہیں دیوانےبنا ہے آج مثلِ گلستاں دربار خواجہ کا

وہ جس کو دیکھ کر کفار سارے کلمہ پڑھتے تھےبنایا رب نے تھا ایسا حسیں رخسار خواجہ کا

کوئی لَوٹا نہیں ہے خالی دامن ان کے روضے سےہے ایسا در سہانہ بے گماں سرکار خواجہ کا

ہیں جتنے چاہنے والے سبھی جنت میں جائیں گےبنے گا نار کا لقمہ جو ہے غدّار خواجہ کا

خدا کا حمد اور نعتِ رسولِ ہاشمی کے بعدکرو اے عسکریؔ تم ہر گھڑی پرچار خواجہ کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3758 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز