Hamari Aawaz

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 04-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر

زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز

مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز

میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز

میں چوموں تلوں کو تیرے لگاؤں آنکھوں سےکرو نہ آگے ذرا اب قدم غریب نواز

زمانے والے میری جان کے ہوئے دشمنبٹھا لو قدموں میں آ جاے دم غریب نواز

کوئ دکھاتا ہے آنکھیں کوئ ڈراتا ہےکروں میں کیسے مصائب رقم غریب نواز

سبھی کو دیتے ہو بھرتے ہو جھولیاں سب کیمیرے بھی دور ہو رنج و الم غریب نواز

تمہارا خائن و غدار و بے وفا ہے جومیں سمجھتا ہوں اسے کالعدم غریب نواز

کہو نہ ہند کے واسی کو خوف نہ کھاےہمارے ہند میں ہے محترم غریب نواز

ہوا مخالف کشتی ہے دور ہے ساؔحلبچا لو آکے کرو نہ کرم غریب نواز

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4031 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز