تازہ ترین

شانِ خواجۂ اجمیر

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 05-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان</p>
<p>لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام</p>
<p>چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ "حُسین و حَسَن" کے امیںگلشنِ فاطمہ کے گلِ دلنشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2527 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز