منقبت در شان یار غار مصطفیٰ
📅 05-02-2022
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ

وہ ذلیل و خوار ہے اےیار غار مصطفیجو ترا غدار ہے اے یار غار مصطفی

عشق میں رکھا ہے تم نے پاؤں کو اس غار میںجس کے اندر مار ہے اے یار غار مصطفی

دوش پر تم نے اٹھائے مصطفی کو اس لیےہم کو تم سے پیار ہےاے یار غار مصطفی

آپ سے سچی محبت اہلسنت ہی کرےنجدی تو مکار ہے اے یار غار مصطفی

بچہ بچہ کہہ رہا ہے اہل سنت کا' مرادل ترا دربار ہے اے یار غار مصطفی

ناتواں کو جو کھلائے بیٹھ کے خود روٹیاںتو وہی سردار ہے اے یار غار مصطفی

در پہ قمری آنا چاہے آپ کے پر بیچ میںمفلسی دیوار ہے اے یار غار مصطفی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز