منقبت در شان حضرت اویس قرنی علیہ الرحمہ
📅 05-02-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر :محمد شعیب رضا نظامی فیضیؔ

ساری امت کے ہیں غم خوار اولیس قرنیجادۂ عشق کے سالار اویس قرنی

ہے خیر کا آپ کو آقا نے لقب بخشاعظمتیں آپ کی شہ کار اویس قرنی

مرتبہ ان کا بہت اعلیٰ ہے ارفع ہے مقامایسے تھے عشق میں سرشار اویس قرنی

ماں کی خدمت کے سبب دید نبی ہونہ سکیحق مادر کے اداکار اویس قرنی

آپ سے رکھتا ہے امید عنایت فیضیؔہے یہ بے حد ہی گنہ گار، اویس قرنی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

غزل: نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابل

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز