Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کا شرعی طریقہ

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 07-02-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم عطاء الرحمن قادری فیضیجامعہ عربیہ اہل سنت مظفرالعلوم</p>
<p>اولیاء عظام رضی اللہ نہم کی بارگاہوں میں حاضری دینا اور ان کی صحبت و رفاقت اپنانا جس طرح ان کی حیات بابرکات میں باعث برکات و خیرات ہے ایسے ہی ان کی حیات بعد الممات میں بھی موجب حصول فیوض برکات ہے۔ ہر زمانے میں ان کی بارگاہوں میں حاضری دینا اہل اسلام کا شعار رہا ہے۔ امت مسلمہ میں کیا نے بھی اس کو خلاف شرع نہیں بتایا ہے اور نہ ہی کسی طرح کا انکار کیا ہے۔منکرین کی جماعت بعد کی پیداوار ہے اور وہ گمراہ و بد دین لوگ ہیں۔ ان کے سارے دلائل وشواہد تار عنکبوت سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے۔ ---‐----اسلائی بھائیو! مزارات اولیاء عظام رضی اللہ عنہم کی حاضری کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو کسی بھی صاحب مزار کے مزار کی حاضری کا موقع میسر ہو تو با ادب پائتی کی جانب سے حاضر ہوکر مزار سے تقریبا چار ہاتھ کے فاصلے پر رہ کر بطریق سنت السلام علیکم اہل الدیار من المومنین والمسلمين وانا ان شاء الله بكم لاحقون پڑھے۔ پھر بقدر استطاعت قرآن مجید کی تلاوت کرے کم ازکم الحمد للہ شریف اور سورہ اخلاص قل ھواللہ احد پڑھ کر ان کا ثواب صاحب مزار کی روح کو ارسال کرے۔ اس کے بعد جوبھی سوال کرنا ہو، مرادیں مانگنی ہوں، انھیں بزرگ کے وسیلے سے الله جل شانہ ہی سے مانگے اور کسی بھی چیز کا سوال کرے۔ کیوں کہ الله جل شانہ ہی نفع ضرر سودوزیاں کا بالذات مالک ہے۔ وہی حاجات و ضروریات پوری فرمانے والا ہے۔ ہاں اولیاء والدین عظام رضی اللہ نہم کے وسیلے سے بیان کی بابرکت بارگاہوں میں پہونچ کر جو دعامانگیجاتی ہے وہ بہت جلد شرف قبولیت سے سرفراز ہوتی ہے۔ اور اگر مستقل بالذات سمجھ کر بزرگوں ،الدواوں سے مشکلات کی گھڑیوں مددمانگے انہیں سے اپنی ضروریات طلب اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کا شرعی طریقہ اولیاء عظام رضی اللہ نہم کی بارگاہوں میں حاضری دینا اور ان کی صحبت و رفاقت اپنانا جسان کی حیات بابرکات میں باعث برکات و خیرات ہے ایسے ہی ان کی حیات بعد الممات مد بھی موجب حصول فروش برکات ہے۔ ہر زمانے میں ان کی بارگاہوں میں حاضری دینا اہلنام کا شکار رہا ہے۔ امت مسلمہ میں کیا نے بھی اس کو خلاف شرع نہیں بتایا ہے اور نہ ہی کسی طرح کا انکار کیا ہے۔ منکرین کی جماعت بعد کی پیداوار ہے اور وہ کراہ و بد دین لوگ ہیں۔ ان سے سارے دلائل دشواہد تار عنکبوت سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے۔ اسلائی بھائو مزارات اولیاء عظام رضی اللہ نہ کی حاضری کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو کسی بھی صاحب مزار کے مزار کی حاضری کا موقع میسر ہو تو با ادب پانی کی جانب سے حاضر ہوکر مزار سے تقریبا چار ہاتھ کے فاصلے پر رہ کر بطریق سنت السلام علیکم اہل الہ یار من المومنین مسلمين وانا ان شاء الله بكم لاحقون پڑھے۔ پھر بقدر استطاعت قرآن مجید کی تلاوت کرے یکم ازکم الحمد للہ شریف اور سورہ اخلاص قل ھواللہ احد پڑھ کر ان کا ثواب صاحب مزار کی روح کو ارسال کرے۔ اس کے بعد جوبھی سوال کرنا ہو، مرادیں مانتی ہوں، انھیں بزرگ کے وسیلے سے الله جل شاندی سے مانگے اور کسی بھی چیز کا سوال کرے۔ کیوں کہ الله جل شانہ ہی نفع ضرر سودوزیاں کا بالذات مالک ہے۔ وہی حاجات و ضروریات پوری فرمانے والا ہے۔ ہاں اولیاء والدین عظام رضی اللہ نہم کے وسیلے سے بیان کی بابرکت بارگاہوں میں پہونچ کر جو دعامانگیجاتی ہے وہ بہت جلد شرف قبولیت سے سرفراز ہوتی ہے۔ اور اگر مستقل بالذات سمجھ کر بزرگوں ،الدواوں سے مشکلات کی گھڑیوں مددمانگے انہیں سے اپنی ضروریات طلب کرے تو بھی-ایک طرح کا وسیلہ وفریہ ہے۔ جیسا کہ گذشتہ اوراق میں گزر چکا ہے۔ یاد رہے غیر مستقل بالذات کا مطلب یہ ہے کہ ان اولیاء اللہ کے پاس جو کچھ بھی ہے الله تعالی جل شانہ کا دیا ہواہے۔ وہ جو کچھ بھی کسی کو دیتے ہیں اللہ تعالی کی عطا اور اس کی دی ہوئی طاقت و قدرت سے دیتے ہیں۔ بالذات حقیقت میں عطا فرمانے والا صرف وحدہ لاشریک کی ذات بابرکاتہے۔ اس کے حکمو مرضی کے بغیر کوئی کسی کو فائدہ یا نقصان نہیں پہونچا سکتا۔ اولیاء الله وصاعين = رضی عنہم بھی اسی کی اعلی و ارفع مخلوق وملوک میں ہیں۔ وہی ان سب کا بھی خالق و مالکہے۔ اس مالک الملک نے انہیں پریشان حال بندوں کی پریشانیوں کے دور کر نے کی ، ضرورتمندوں کی ضرورتیں پوری کرنے کی حیرت انگیز قوت و توانائی عطا فرمائی ہے ۔ اس کے دست قدرت میں ساری چیزیں ہیں۔ وہی مطلق العنان بادشاہ حقیقی ہے ۔ اس کی قدرت وطاقت کے جلوے ہرادنی و اعلی میں درخشندہ وتابندہ ہیں ۔ اس سے لاتعلق و کنارہ کش ہو کر ہر شئ لاشیء ہے۔ سب کچھ اسی کا ہے، اسی سے ہے، اسی تک ہے۔ بس اس کا وجود و جود ہے۔ وہی مطلوب و مقصود ہے۔ اس کی رضا وخوشنودی بندے کا منشور ہے۔ اس کے صدقے میں ساری کائنات نورعلی نور ہے۔ اس سے حضرت آدم کی آدمیت ہے۔ حضرت نوح کی نجبتعد ہے۔ اس سے زکریا کی معصومیت ہے۔ ای حضرت اسحاق کی رضا ہے۔ حضرت ایوب کاصبر بھی اسی سے ہے۔ اس سے یوسف کا جمال ہے۔ حضرت موئی کا جلال ہے۔ حضرت عیسی کا کمال ہے۔ اس سے حضرت ابراہیم کی خلت ہے۔ ایک سے حضرت اسماعیل کا ایثار ہے۔ وہی وہ ہے۔ اس کا سب کچھ ہے۔ اس نے ہمارےاور آپ کے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی ارواحنافداه ﷺکو مولائے کل ختم الرسل باعث ایجاد عالم رحمة للعالمین اورمظہر ذات و صفات بنا کر بھیجا ہے ----------------</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54151 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز