منقبت درشان ہند الولی حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ
📅 07-02-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦

سب کا ہند الولی دربار ہے اعلیٰ تیرااس سے دنیا میں یہ پھیلا ہے اجالا تیرا

صدق دل سے تیری سرکار میں آتے ہیں سبھیسر خرو ہوتاہے ہر مانگنے والا تیرا

جو بھی آیا ہے یہاں ہوتا ہے وہ تیرا مریدیہ ہے اجمیر میں دستور نرالا تیرا

خادموں کی بھی یہاں دیکھی ہے خدمت ہم نےجو بھی پلتا ہے یہاں ہر کوئی پالا تیرا

سب کو اپنایا ہے اور جھولیاں بھردی سب کیہے کوئی گورا تیرا ہے کوئی کالا تیرا

تیرے بارے میں جو سوچے وہ خبر ہے تجھ کوکون کیسا ہے ہر اک دیکھا ہے بھالا تیرا

وہ تیرا ہوگیا تحسین نے دیکھا خواجہجس نے کھایا ہے تبرک کا نوالہ خواجہ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز