تازہ ترین

اجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 07-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی

ہرسمت فضائیں ھیں یہاں خوب مصفیٰحق وصداقتوں کا یہاں بجتا ھے ڈنکاہرصبح ومسا آج بھی ہے نور کا تڑکاچاروں طرف سے ہوتا ہے اقطاب کا پہرااجمیر معلی ہے یہ اجمیر معلیٰ

یہاں کاذرہ رشک کہکشاں ہےہراک زائریہاں پر شادماں ہےغریبوں کے لئے غم آشنا ہےفقیروں بے کسوں پرمہرباں ہےفیضان مصطفیٰ کی یہاں ہوتی ہے برکھااجمیر معلی ھے یہ اجمیر معلیٰ

اکبری مسجد میں سجدے کررہا ہےصندلی مسجد میں قرآں پڑھ رہا ہےشہجہانی میں مراقب ہو رہا ہےاولیاء مسجد میں زاہد رو رہا ہےعابد کی عبادت کایہاں خوب ہے جلوہاجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ

رمضان کی افطار ہو یا خواجہ کا لنگرہرشاہ وگداکھاتارہا آج بھی مل کربدحالی کا ماحول نہیں خواجہ کے در پرناطق نظر آتا ھے یہاں بہتر و برترحسنی حسینی جام یہاں خوب چھلکتااجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2542 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز