Hamari Aawaz

مسکان تری جرأت و ہمت کو سلام!

گوشہ خواتین
📅 09-02-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: محمد امیرحسن امجدی جھانسی

کسقدر ہمت تری مضبوط اے مسکان ہےدیکھ کر جرأت تری باطل ازم حیران ہے

بھیڑیوں اور بزدلوں کےمنہ پہ ڈالی تونےخاکنعرۂ تکبیر سے کی اپنی اک پہچان ہے

اہلِ نفرت سے کبھی ڈرتے نہیں دبتے نہیںسر ہتھیلی پر ہے جاں حق پر مری قربان ہے

ہم حجابانہ چلیں گے جاں رہے یا نہ رہےفیصلہ اپنا یہی ہے اور یہی اعلان ہے

کیوں میں ڈرکربھاگ جاؤں منہ چھپاؤں اےامیرؔنفرتوں کا سر کچلنا ہی مری تو شان ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2977 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

اسلام میں عورت کا مقام

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز