مسکان بنت محمد حسین کے نام مکمل کلام
📅 10-02-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم: ندیم سلطان پوری

کام ہو جاتا ہے جو تقریر سے تحریر سےکام وہ ہوتا نہیں ہرگز کبھی شمشیر سے

تجھ کو یوں حاصل ہے نسبت چادرِ تطہیر سےنام ملتا ہے پدر کا حضرتِ شبیر سے

تونے ثابت کردیا مسکان پھر سے ایک بارآج بھی لرزاں ہے باطل نعرۂ تکبیر سے

جذبۂ ایماں ترا غالب ہوا مسکان یوںہوگیا سارا جہاں روشن تری تنویر سے

ہے ہماری بچیوں میں خونِ زہرا ظالمو!روک پاؤ گے نہ تم بڑھتے قدم زنجیر سے

دیوتاؤں کے پجاری ہوگیے مغلوب سباک خدا کی بندی جیتی خوبئ تقدیر سے

عابد و زینب سی جرأت کیسے آتی ہے ندیم؟پوچھیے کرناٹَکی جرأت بھری ہمشیر سے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز