Hamari Aawaz
تازہ ترین

مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا حصہ بنیں!

اشتہارات
📅 08-12-2020 👁 8 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

معزز ومکرم قارئین وصارفین ۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب 512 ہجری میں ملک عراق کے شہر ام عبیدہ میں ہوئی۔ وقت کے اجلہ اولیاے عظام میں آپ کا شمار ہوتا تھا بلکہ خود قطب وقت حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ آپ سے الفت ومحبت فرماتے تھے۔ نصف صدی تک آپ نے تبلیغ دین اسلام کے لیے بڑی عرق ریزی کی زندگی گزار کر 578 ہجری میں اس دار فانی کو الوداع کہا۔ آپ کی آخری آرام گاہ ام عبیدہ عراق کی مشہور زیارت گاہوں میں سے ایک ہے۔آپ کا عرس مبارک 22جمادی الاول کو عالمی پیمانہ پر منایا جاتا ہے، امسال یہ مبارک تاریخ 7جنوری 2021 عیسوی کو ہے، جس کی مناسبت سے آپ کا محبوب اردو ویب پورٹل ہماری آواز حضرت والا کی بارگاہ میں قلمی خراج عقیدت پیش کرنے کی سعی کررہا ہے جس میں آپ کا قلمی تعاون درکار ہے۔ لہذا اہل قلم حضرات سے گزارش ہے وہ بھی اس نیک کام میں شریک ہوں اور حضرت امام رفاعی کی گوشہ حیات کی کسی کڑی کو عنوان سخن بناتے ہوئے کچھ رقم فرمائیں اور یکم جنوری سے قبل ہماری آواز کی ای میل آئی۔ڈی۔ یا وہاٹس ایپ پر اپنی تحریر ارسال فرمائیں!

مواد کی فراہمی کے لیے رابطہ کریں:

سید حسام الدین رفاعی (خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ گجرات) :9978344822ہماری آواز دفتر (گورکھ پور) :6388037123 ای میل: hamariaawazurdu@gmail.com

مجوزہ عناوین درج ذیل ہیں۔۔۔۔

ہندوستانی سماج پر تعلیمات رفاعیہ کے اثراتحضرت رفاعی کا طرز تربیت و اصلاححضرت رفاعی کے ملفوظات کا علمی ادبی جائزہحضرت سید احمد کبیر رفاعی ایک عظیم داعی و مبلغتعلیمات امام سید احمد کبیر رفاعی کی عصری معنویتحضور سیدنا احمد کبیر رفاعی کا خاندانی پس منظر اور تعارفحضور سیدنا احمد کبیر رفاعی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و عظمتحضرت رفاعی اور جماعت اہل سنت کے عقائد و معمولاتحضرت رفاعی کی زندگی کے اچھوتے پہلوحضرت رفاعی کی تحریر کے ذریعے دین و سنیت کی اشاعتتحفظ ناموس رسالت میں حضرت رفاعی کا کردارحضرت رفاعی کی حیات سے اخلاق حسنہ کے چند نمونےحضرت رفاعی پر اپنوں و غیروں کا اظہار خیال حضرت رفاعی کے علمی و فکری کارناموں کا جائزہحضرت رفاعی اور فرقہ باطلہ کی تردیدہندوستانی سماج پر تعلیمات رفاعیہ کے اثراتحضرت رفاعی کا طرز تربیت و اصلاححضرت رفاعی کے ملفوظات کا علمی ادبی جائزہحضرت سید احمد کبیر رفاعی ایک عظیم داعی و مبلغتعلیمات امام سید احمد کبیر رفاعی کی عصری معنویتحضرت رفاعی کا خاندانی پس منظر اور تعارفسید احمد کبیر رفاعی کی سیرت و عظمتسلسلہ رفاعیہ اور مسلک اعلی حضرترفاعی شیوخ کی نظر میں اعلی حضرت کی فقہی بصیرتاعلی حضرت رفاعی شیوخ کی نظر میںحضرت سید احمد کبیر رفاعی بحیثیت انسان (اوصاف و خصائل)حضرت سید احمد کبیر رفاعی کا علمی مقام و مرتبہحضرت سید احمد کبیر رفاعی رضی اللہ عنہ کی کراماتحضور سید احمد کبیر رفاعی رضی اللہ تعالی عنہ سے مشائخ طریقت کی عقیدتبرصغیر میں سلسلہ رفاعیہ کب اور کیسے پھیلا؟ہند میں سلسلہ رفاعیہ سے منسوب اہم شخصیات کون کون سی ہیں؟سلسلہ رفاعیہ کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی؟حضور سید احمد کبیر رفاعی کے روحانی کمالات کے روشن گوشےحضور سید احمد کبیر رفاعی کا علمی اور روحانی مقام ومرتبہحضور سیدنا احمد کبیر رفاعی کا انداز تعلیم و تربیت۔۔۔!!!ہندوستان میں سلسلہ رفاعیہ کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی؟

نوٹ: مندرجہ بالا جملہ عناوین پر وافر مقدار میں مواد موجود ہیں ، اردو کے علاوہ عربی، فارسی وغیرہ میں بھی مواد دستاب ہے، عنوان کا انتخاب فرمائیں اور مواد کے لیے رابطہ فرمائیں: 9978344822، 6388037123

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2687 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تجلیات شعیب الاولیاء کی اشاعت جلد

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

عالمی شہرت یافتہ اردو،ہندی ویب پورٹل پر اس طرح لگوائیں اشتہارات رعایتی قیمت کے ساتھ!

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز