Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید

تعلیم
📅 10-12-2020 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ کے ساتھ لائو انٹرایکشن میں تعلیم اور تعلیم سے متعلق دیگر مسئلوں پر تفصیلی بات چیت کی۔انہوں نے طلبہ کو اس وبا کے بحران کے درمیان حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آپ سبھی کو اپنی اسکولی زندگی کی بہت یاد آتی ہوگی لیکن سب نے اس مشکل وقت میں بھی پڑھائی جاری رکھی جو کہ بےحد قابل ستائش ہے۔</p>
<p>انہوں نے کہا،’’میں آپ سبھی کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جلد ہی اپنی اسکولی زندگی میں واپس لوٹیں گے لیکن تب تک مختلف طریقوں سے جیسے کہ پین فرینڈ کلچر ،مائی بک، کینپین وغیرہ کے ذریعہ نہ صرف اپنے دوستوں سے جڑے رہ سکتے ہیں بلکہ تعلیم کے عمل کو جاری رکھ سکتے ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53889 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز