Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

اپنے بھی خفامجھ سےہیں بےگانے بھی ناخوش

مضامین و مقالات ← سیاست و حالات حاضرہ
📅 24-09-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: عبدالحکیم نوری ناطقؔ مصباحیسدھارتھ نگر یوپی انڈیا</p>
<p>بےچارےبیرسٹر اسدالدین کاجب اتر پردیش کادورہ ہوتا ھے تو سیکولرزم کی دہائی دینے والے یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ حیدرآباد سے یوپی الکشن لڑنے کیوں آگئے انھیں حیدرآباد ہی میں رہنا چاہئےبیچاروں کو پتہ نہیں کہ وہ الکشن لڑنے نہیں آتے دوسرے۔ صوبہ میں الکشن لڑنے وہ جاتا ھےجسے یقین ہو تا ہے کہ ہم اپنے صوبہ میں الکشن لڑینگے تو ہار جائگے جیساکہ تجربہ سے ثابت ہے اویسی صاحب لکھنؤ بنارس جاتے ہیں مگر الکشن لڑنے نہیں جاتے حیدرآباد سے جیتتے رہتے ہیں وہ ایک پارٹی کے سربراہ ہیں پورے ھندوستان میں الکشن لڑاسکتے ہیں صرف ایک شخص پر اعتراض کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ معمولی الشن کے پرچار لیے ایک ہی پارٹی کے بڑے نیتا حیدرآباد میں ڈیرہ ڈالے ہوئے تھے اس پر کسی کو اعتراض نہ تھایہ بھی بڑا المیہ ھے کہ وہ مسلم جوان جوکسی کا چاٹو کار نہ رہا ہو وہ ایم آئی ایم پر قر بان ھے مگر بوڑھےاور جوان چاٹو کار الزام لگانے میں مسرور ھیں جس کی بی ٹیم کہتے ہیں اسنے ایف آئی آر اوراسکے حامی جانی حملہ کرنے میں کوئی موقع ضائع نہیں کیا ہےاور یہ بھی کہتے رہتے ہیں کہ فلاں پارٹی کو ہرانے آےء ہیں یہ سوچنے کی زحمت نہیں کرتے کہ فلاں فلاں پارٹی حکومت میں رہنے کے باوجود باون سترہ سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں انکا ووٹ ختم ہو گیا ہے انکی برادری دوسری کی طرف جاچکی ہے اگر مسلمان انھیں ووٹ نہ دیتا تو پچاس اور سترہ سیٹیں انکی جھولیوں میں نہ جاتیںفریب ذھنی کہ ہم پھر واپس آرہے ہیں آنا تھا تو گےء کیوں جس کی وجہ سے آپ کی برادری الگ ہوئ تھی وہ وجہ آج بھی باقی ہے دوسرے کو بے وقوف سمجھا بے وقوفی ھےبے وقوف ہی کلیان سنگھ اور انکے بیٹے اور ساکچھی کو سینے سے لگائے والے کو مسلمانوں کا ہمدر سمجھے گا فلاں فلاں پارٹی کی بے وفائی نے مسلم جوان کو صحیح راہ کی طرف لے جارہی ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54154 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

شہید ہوتی مسجدیں !!

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز