Hamari Aawaz

نظم: عید کا پیغام

ماہ وار مضامین و مقالات ← شوال المکرم
📅 03-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

فرید عالم اشرفی فریدی

دل سے سب خوشیاں مناؤ عید کا پیغام ہےجھوم کر نغمہ سناؤ عید کا پیغام ہے

ستھڑے پانی سے نہاؤ عید کا پیغام ہےخوشبو سب مل کر لگاؤ عید کا پیغام

بغض و کینہ دور کردو اپنے دل سے مؤمنوںبعدہ الفت بساؤ عید کا پیغام ہے

عاصیو عصیاں شعاری چھوڑ دو بہرِ خداسجدے میں سر کو جھکاؤ عید کا پیغام ہے

راہ رب العالمیں میں اےغلامان نبیخوب تم صدقہ لٹاوُ عیدکاپیغام ہے

آج ہے موقع فریدی اپنا ہو یا غیر ہوسب کو سینے سے لگاؤ عید کا پیغام ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4415 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فضائل: ماہ شوال المکرم

کیسے منائیں عید

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز