نظم: عورت
📅 28-02-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦

چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت

وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت

مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ دل میں دبارکھتی ہے عورت

معلوم ہے اس کو کہ ہے اسمیں بڑی برکتگھر آنگن محنت سے سجا رکھتی ہے عورت

ہرایک قدم اس کا کفایت کا قدم ہےتدبیر سے تقدیر بنا رکھتی ہے عورت

کر تی ہے عبادت بھی تلاوت بھی ہمیشہہاتھوں کو دعاؤں میں اٹھا رکھتی ہے عورت

تحسین ‛ ادب کاش کوئی سیکھ لے اس سےچہرےکوبھی آنچل میں چھپا رکھتی ہے عورت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

اسلام میں عورت کا مقام
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز