تازہ ترین

ہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیری

شعر و شاعری ← نظم
📅 03-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالیکا</p>
<p>اٹھ ذرا دیکھ صدا کون لگاتا ہے یہاںقصہ درد نہاں کون سناتا ہے یہاںکون فریاد لیے تکتا ہے صورت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریحسن گل بھی تری تصویر کا دیوانہ ہےمے بھی شیدائی فدا تجھ پہ یہ پیمانہ ہےذرہ ارض و سما میں ہے تمازت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریقوم مسلم نے سیاست کو زہر سمجھا ہےآپسی جھگڑے کو کیا خوب ہنر سمجھا ہےقوم کو چاہیے اب شان سیاست تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریملت بیضا کے افراد سنبھلنا ہے تمہیںقوم کے رہبر و اسیاد سنبھلنا ہے تمہیںکھو گئی ہائے کہاں کل کی ریاست تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریبے مقاصد ترے شب روز گزر جاتے ہیںیوں ہی بے کار سے ہر روز گزر جاتے ہیںمسجدوں میں نہیں اب ہوتی جماعت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریجن کی ذلت کی کہانی تھی سبھی کے لب پرآج پڑھ لکھ کے وہ کرتے ہیں حکومت سب پرکھو گئی کیسے وہ تدبیر سلطنت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریاب مسلماں کو عداوت ہے مسلمانوں سےدل لگی کر لی ہے انہوں نے صنم خانوں سےکیا نہیں دکھتی ہے خطرے میں امامت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریکفر یکجا ہے ترا نام مٹانے کے لیےمتحد کیوں نہیں تو دیں کو بچانے کے لیےقومی یکجہتی پہ کب ہوگی خطابت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریکیوں دکھاتا ہے انہیں سوز دروں اے ازہرہو گئی قوم تری ظلم و جفا کی خوگران کی عقلوں میں نہ آئے گی مہارت تیریخاک محسوس کریں گے یہ ضرورت تیری</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1604 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز