Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبتِ در شان حضور سراج العلماء

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 21-03-2022 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

سراج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد مستقیم مصطفوی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبۂ اِفتا دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف۔ یومِ وفات 18،شعبان المعظم 1440

گلہاے عقیدت: عبدالمبین حاتم فیضی

خوب سیرت صاحبِ کِردار مفتی مستقیمعشقِ مصطَفْوی سے تھے سرشار مفتی مستقیم

علم و فن اتنا دیا تھا رب تعالی نےانھیںعلم کی تھے آہنی دیوار مفتی مستقیم

عالمِ دینِ شریعت قاطعِ شرّ و فِتَنچَرخِ اِفتا کے مہِ ضوبار مفتی مستقیم

ایک دو کی کیا کروں تخصیص ہر اک جہت سےسنیت کے تھے عَلَمْبَردار مفتی مستقیم

سیکڑوں شاگرد ہیں مہکا رہے اسلام کولیکے تم سے علم کی مَہکار مفتی مستقیم

ان کی تربت کیوں نہ ہو پرنور اے عبدالمبینہیں رِیاضِ خُلد کے حَقدار مفتی مستقیم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52769 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز