Hamari Aawaz

غزل: کیا جوانی کی تقدیر تھی

شعر و شاعری ← غزل
📅 21-03-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

میری شیدائی اک ہیر تھیکیا جوانی کی تقدیر تھی

کیسے جاتے کسی اور سمتپاؤں میں تیری زنجیر تھی

کوئی چہرہ میں کیوں دیکھتاآنکھوں میں تیری تصویر تھی

میری غزلوں کے معیار میںحسنِ جاناں کی تاثیر تھی

بن گئی اس کی تصویر کیوںمیں نے لکھّی تو تحریر تھی

ہنستے ہنستے وہ رونا مراحالتِ دل کی تفسیر تھی

ہر نظر اس کی تھی سحر کنآنکھ میں کیسی تاثیر تھی

اف رے اس کی ضیا پاشیاںاس کے رخ پر جو تنویر تھی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3187 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز