تازہ ترین

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

شعر و شاعری ← غزل
📅 27-11-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

دنیا میں جی سکوں گا کیا میں خوشی کے ساتھدشمن جو لگ گئے ہیں میری زندگی کے ساتھ

ایسا نہ تھا کبھی جو میرا حال آج ہےمیں جی رہا تھا یار بڑی سادگی کے ساتھ

دل میں ہزار حسرتیں ہیں سوچتا ہوں میںکیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

وعدہ تھا جس کا ساتھ نبھائے گا عمر بھرملتا ہے آج کل وہ بہت بے رخی کے ساتھ

جس نے کبھی خلوص سے باتیں ہی نہیں کیرہنا بھی کون چاہے گا اس آدمی کے ساتھ

روشن اس انجمن میں ہیں کچھ شاندار لوگجو سن رہے ہیں مجھ کو بھی زندہ دلی کے ساتھ

افروز روشن کچھوچھوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2606 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

غزل: کوئی اتنا بھی منت اداس رہے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز