تازہ ترین

غزل: کوئی اتنا بھی منت اداس رہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 02-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

اپنی حالت سے بد حواس رہےکوئی اتنا بھی مت اداس رہے

خوش ہوں لیکن مری تمنا ہےدرد بھی دل کے آس پاس رہے

فاصلوں کا تو میں نہیں قائلوہ مرا ہے تو میرے پاس رہے

اسکا تیور بدل بھی سکتا ہےہاں مگر لب پہ التماس رہے

میں نے تیرا ہی انتخاب کیایوں تو پیچھے مرے پچاس رہے

زہر جیسی کسیلی باتوں میںچاہتا یہ بھی ہے مٹھاس رہے

اسکی امید پر کھرا اترےجو بھی روشن کس کی آس رہے

نتیجۂ فکر: افروز روشن کچھوچھوی، امبیڈکر نگر اترپردیش

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2647 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز