غزل: حال اپنا مجھے بتائے ذرا
📅 22-03-2022
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان

کچھ سنے اور کچھ سنائے ذراحال اپنا مجھے بتائے ذرا

تیرے بیمار کے ہیں حال برےاس سے کہنا کہ مسکرائے ذرا

ہم پسند اس کو کر ہی جائیں گےچائے کا کپ وہ لیکر آئے ذرا

اس کی ہجرت کا اب ملال نہیںاس سے کہنا اور ستائے ذرا

میکشی ہم کو زیب دیتی نہیںاس سے کہنا کہ چائے لائے ذرا

دیکھنا یار اس کے چہرے کورخ سے پردہ وہ اٹھائے ذرا

اب تو ہر دم نہیں مسکراتا ہوںکوئی آ کر مجھے رلائے ذرا

بظاہر میں جو لیکر پھول آیادل میں رکھتا ہے کیا بتائے ذرا

دل یہ فیضان کا جگمگا اٹھاجب وہ دل کے قریب آئے ذرا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز