Hamari Aawaz

غزل: تم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو

شعر و شاعری ← غزل
📅 23-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان

سچ کہوں گا میری شنا سا ہوتم نے شاید مجھے بھی دیکھا ہو

اپنی حالت بیان کیسے کروںذہن جب الجھنوں میں الجھا ہو

بات اپنی رکھوں تیرے آگےتو مقابل جو آ کے بیٹھا ہو

میرے دل کو سکون دیتا ہےزخم الفت کا جتنا گہرا ہو

تپتے صحرا میں جیسے چھاؤں ملےپاس میرے اگر وہ ٹھہرا ہو

ہمسفر ہم کو کوئی تم سا ملےسوچئے کیا سفر سہانا ہو

کیسے فیضان ہوں ملاقاتیںروز ملنے کو اک بہانا ہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3380 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز