غزل: محبت سے ملو تم ہر کسی سے
📅 24-03-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر گنگا گھاٹ اناؤ

محبت سے ملو تم ہر کسی سےتمہیں قربت ملے گی بندگی سے

ڈرے کب ہے کسی سے بے بسی سےنہ عاشق باز آئے عاشقی سے

ہوئے ہیں کام بھی کچھ دشمنی سےنہ رکھ امید کوئی دوستی سے

ہزاروں درد و غم ہم سہتے سہتےپریشاں ہوگئے ہیں زندگی سے

بہت مہنگا پڑا ہے دل لگاناجدائی کے ملے غم دل لگی سے

جوخوشیاں بانٹتے رہتے ہیں سب کوانہیں میں ہم بھی شامل ہیں خوشی سے

مقام اپنا اگر کرنا ہے حاصلکرو تحسین اپنی شاعری سے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز